مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کی میزبانی میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے ۔ اس کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سمیت کئی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
کویت کی میزبانی میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے ۔
News ID 1878726
آپ کا تبصرہ